تھرکول پاور پلانٹ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں چینی سرمایہ کاروں کے 5 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر چینی سرمایہ کاروں وزیر اعلیٰ سندھ کو تھرکول پاور پلانٹ میں تین ارب ڈالر (پاکستانی تقریباً 300 ارب روپے سے زائد) کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی جسے وزیر اعلیٰ نے قبول کرتے ہوئے سیکرٹری توانائی کو فوری طور پر آفر سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کردی اور کہا کہ سرمایہ کاری کے معاملے میں روایتی سستی برداشت نہیں کروں گا ، چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

نوشہرو فیروز, کے, علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی, حادثے کا شکار

نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار

پڈعیدن: ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے