”جلسے میں دھماکہ اس وقت ہوا جب۔۔۔“ دھماکہ کس وقت ہوا اور اس وقت ہارون بلور کیا کرنے لگے تھے؟انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

پشاور : یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اے این پی کے اہم رہنماءہارون بلور شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ہسپتال میں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔یہ دھماکہ خودکش تھا اور حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑایا جب ہارون بلور تقریر کرنے کیلئے سٹیج کی جانب جا رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق چونکہ حملہ آور ہارون بلور کے قریب تھا اس لئے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں ہارون بلور سمیت 4 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئین کے تحت مشیران اور, معاونِ خصوصی کو, حکومتی امور کے, اختیارات, نہیں دیے, جاسکتے

آئین کے تحت مشیران اور معاونِ خصوصی کو حکومتی امور کے اختیارات نہیں دیے جاسکتے

پشاور: جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے