نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آئی بی انسپکٹر جاں بحق

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت آئی بی انسپکٹر عثمان گل کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے آئی بی انسپکٹر عثمان گل پر 2 سے 3 گولیاں فائر کیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ وہاں موجود ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس نے موقع واردات سے گولیوں کے خول اکٹھے کرلیے ہیں جبکہ دیگر شواہد اکٹھے کرنے کا کام بھی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹرز, کی ہڑتال, کے, باعث شہریوں کو, شدید پریشانی, کا سامنا

ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

 پشاور: ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، سرکاری اسپتالوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے