بختاور بھٹو کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

لندن (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شعبہ خواتین میں اعلیٰ سطح پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں اور بڑی حد تک انہیں کامیابی کی توقع ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور کا رشتہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاجزادے علی قاسم گیلانی سے طے ہو جائے جو بختاور ہی کی طرح لندن سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور تینوں بھائیوں کی نسبت صرف وہی غیر شادی شدہ ہیں۔ اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق یوسف رضا گیلانی خود خاندانی طورپر بہت مظبوط ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اچھے تعلقات ہیں۔ بعض حلقوں کا تو یہاں تک دعویٰ ہے کہ دونوں سے مثبت اشارے ملے ہیں اور جلد ہی خوشخبری سامنے آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں

شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

کراچی: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کا صرف25 فیصد کچرا اٹھایا جاسکا، جبکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے