اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی اور ۔ ۔ ۔ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش نہیں ہوئے اورعدالتوں کی طرف سے انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے