سیاسی جماعتیں ذاتی حملوں سے اجتناب کریں:نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں۔جیو نیوز کے مطابق نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے۔اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے نگران وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کےساتھ بھرپورتعاون کیاجائے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں ،حساس پولنگ سٹیشنزکی سکیورٹی بڑھائی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی کی قیمتوں کے میکنزم میں ایک اور بڑی تبدیلی زیر غور

بجلی کی قیمتوں کے میکنزم میں ایک اور بڑی تبدیلی زیر غور

اسلام آباد: یہ فیصلہ ضروریات کے متعلق سماجی واقتصادی سروے کیے بغیر کیا گیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے