صادق سنجرانی کا ڈیمز کی تعمیر کیلئے 15لاکھ دینے کا اعلان،واٹرایمر جنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ہے:قائم مقام صدر

اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھاشادیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈز کا قیام احسن اقدام ہے۔جیو نیوز کے مطابق صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ملک میں واٹرایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ہے،پانی کی قلت ایک اہم قومی مسئلہ ہے ، بھاشادیامر اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈز کا قیام احسن اقدام ہے۔صادق سنجرانی نے مہمند ،دیامربھاشا ڈیم کیلیے15 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے