”پہلے 10سال کاحساب دیں” سابق اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کوالیکشن مہم مہنگی پڑگئی

سکھر :سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو عوامی احتساب کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خورشیدشاہ کوالیکشن مہم اس وقت مہنگی پڑی جب سکھر میں شہریوں نے خورشیدشاہ کوگھیرلیا اور احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے سابق اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ سے سوالات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پہلے 10سال کاحساب دیں پھر ووٹ مانگیں۔ خورشیدشاہ کے حامیوں نے بمشکل انہیں شہریوں کے نرغے سے نکالا۔

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے کم از کم 19 افراد جاں بحق ,300 زخمی

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا ں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے