شاہ غلام قادر39ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے سپیکر منتخب

مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر آزاد کشمیر اسمبلی کے نئے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں ۔ ان کو 39ووٹ ملے۔اہنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سپیکر شاہ غلام قادر نے خطاب میں کہا کہ میں ایوان کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ عزت دی۔ میں ایوان کو غیر جانبدارانہ طور پر چلاوں گا ۔ امید ہے کہ ارکان کا مکمل تعون میرے ساتھ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کشمیر میں شہریوں کوحق, خودارادیت, نہ دینے پر, آج, یوم سیاہ منایا, جا رہا ہے

کشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کنٹرول لائن کے اطراف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے