کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل کے جس کمرے میں رکھا گیاہے اس عین سامنے کونسا منظر ہے ؟ تفصیلات جان کر عمران خان کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

راولپنڈی : سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں اے ” اے “ کلا س دی گئی ہے جبکہ ان کے کمرے کے سامنے بھی خوبصورت منظر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کو جیل منتقل کرنے کے بعد سب سے پہلے ان کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں ان کے کمرے میں منتقل کیا گیا جہاں کمرے کے عین سامنے لان ہے جبکہ اس میں بیڈ منٹن کورٹ بھی ہے ۔ کیپٹن صفدر کو اے کلاس کٹیگری میں ٹھنڈے پانی کیلئے فریج ، گرمی کو دو بھگانے کیلئے اے سی اور پنکھا جبکہ ملک کے حالات سے ہر وقت باخبر رہنے کیلئے ٹی وی اور اخبار کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ کیپٹن صفدر کو جیل میں چار مشقتی بھی دیئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے