چترال میں تحریب کاری کا انوکھا واقعہ

گرشتہ روز افغان طالبان نے چترال کے علاقے بمبوریت گرمانی میں داخل ہو کرحملہ کیا تھا اور تین چرواہوں کو تتل کر کے تین سو بکریوں کا ریوڑ ساتھ لے گئے تھے ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی افراد جمع ہوئے جنہوں نے جوابی فائرنگ کی تو حملہ آور جانوروں کو ساتھ لیکر فرار ہو گئے ۔

گزشتہ روز کے حملے کے بعد آج صبح افغان طالبان نے چترال کے اسی علاقے میں دوبارہ حملہ کیا اورمتعدد چرواہوں کو یرغمال بنا کرانکے700 جانور لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ واردات کیلئے دہشت گرد اپنے ساتھ متعدد گاڑیاں بھی لا ئے تھے جن پر جانوروں کو لاد کر فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ نکلے۔

یہ بھی پڑھیں

ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات, و پینشن کا تنازع حل نہ, ہونے پر, پولیو مہم کا, بائیکاٹ

ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات و پینشن کا تنازع حل نہ ہونے پر پولیو مہم کا بائیکاٹ

گلگت بلتستان :ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے