نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور آمد پر کارکنوں کی بڑی تعداد کو ائیر پورٹ پر لے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور:مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ میا ں نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان آمد پر بڑی تعداد میں کارکن لاہور ائیر پورٹ پہنچ کر ان کا استقبال کریں گے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نواز شریف پاکستان آمد کے حوالے سے تذبذ ب کا شکار تھے کہ وہ اسلام آباد آئیں یا لاہور ۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ لیڈر شپ نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ وہ نواز شریف لاہور میںتشریف لائیں جہاں کارکنا ن بڑی تعداد میں ان کا استقبال کریں گے ۔واضح رہے کہ مریم نواز نے جمعے کو پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے اور وہ جمعے کی سہ پہر کو لاہور ائیر پورٹ پہنچے گے۔

یہ بھی پڑھیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے