”جب باچا خان کی ماں فوت ہوئی تو ۔۔۔“ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر نوازشریف شرمندہ ہو جائیں گے

لاہور:احتساب عدالت نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزائیں سنا دی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر لمبی بحث شروع ہو گئی ہے ، ہر کوئی اپنے اپنے سیاسی لیڈران کے دفاع میں میدان میں کود چکا ہے ۔تفصیلات کے مطابق زیست سندھی نامی خاتون صارف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”باچا خان کی ماں جب فوت ہوئی تووہ قوم کے خاطرجیل میں تھے ، جب انکی بیوی فوت ہوئی تووہ جیل میں تھے، ولی خان بابا کی پہلی بیوی جب فوت ہوئی تو وہ جیل میں تھے،نظریہ اوراصول قربانیاں مانگتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے