پالی کیلے ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہا پہلا ٹیسٹ اختتامی اور دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔چوتھے روز جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 83رنز بنا لئے ہیں۔ کپتان سمتھ 26اور ووجز 9پر ناٹ آوٹ ہیں۔ اس سے پہلے سری لنکا کی پوری ٹیم 353رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔ کوشل مینڈس نے شاندار اننگ کھیلی انہوں نے 176رنز بنائے۔کھیل کے آخری روزسری لنکا کو سات وکٹیں اور آسٹریلیا کو مزید 185رنز درکار ہیں

یہ بھی پڑھیں

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

گال ٹیسٹ: کین ولیمسن اور سری لنکن اسپنر اکیلا کے بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے شہر گال میں ٹیسٹ میچ کے دوران آفیشلز نے نیوزی لینڈ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے