ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی اور انکے والد کیخلاف مقدمہ درج

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی اورا نکے والد کے خلاف ہائیکورٹ کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ شیر علی گورچانی اور انکے والد کیخلاف بس سٹینڈ پر قبضے کا الزام تھا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر علی گورچانی اور والد کے خلاف اٹھ سال قبل درخواست دائر کی گئی تھی جس کے بعد آج عدالتی حکم پر انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 10 برسوں, میں ,عوام سے کھلواڑکیا, گیا

گزشتہ 10 برسوں میں عوام سے کھلواڑکیا گیا

لاہور: کمیشن بنانے کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے، نوازلیگ نے پنجاب میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے