اداکارنورثناء کو دھوکا دے گئیں

لاہور: ہدایتکارہ نور اپنی فلم ” عشق پازیٹو “ میں اپنی خالہ زاد فلمسٹار ثناءکے ساتھ آئٹم سونگ میں ہاتھ کر گئیں ۔
ذرائع کے مطابق فلم ” عشق پازیٹو “ میں اداکارہ ثناءپر آئٹم سونگ پکچرائز کیا گیا تھا مگر فلم میں اداکارہ نور نے ثناءکے گانے کا ایک پورشن دکھانے کے بعد باقی آئٹم سونگ ولی بخاری اور خود پر پکچرائز کر والیا ۔
اداکارہ نور کی غیر مناسب حرکت پر فلمی حلقوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فن اور آرٹ کے ساتھ خیانت ہے ، اس حوالے سے جب اداکارہ ثناءسے موقف معلوم کرنے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا

یہ بھی پڑھیں

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

 اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے