سعودی شہزادیوں کے اسرائیلی جرنیلوں کے ساتھ جنسی تعلقات

یوروک نیوز نے روسی اخبارنےایک انکشاف کیا ہے کہ تین سعودی شہزادیوں کے اسرائیلی جرنیلوں کے ساتھ جنسی تعلقات رہے ہیں روسی اخبار (R.B.Kadela)کے مطابق روسی خفیہ اداروں کے پاس سعودی عرب کی تین شہزادیوں کی کچھ ایسی وڈیوز ہیں کہ جو سعودی شہزادیوں اور اسرائیلی جرنیلوں کے درمیان جنسی تعلقات کو ظاہر کرتی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق خاندان سعودسے تعلق رکھنی والی ان شہزادیوں کا تعلق ’’بادشاہ کی بیٹی ،ان کی بہو،اور خفیہ ادارے کی سابق سربراہ بندربن سلطان سے ہے ۔اخبار کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس وڈیو کی ایک کاپی موجود ہے لیکن روسی حکومت کی جانب سے سخت پابندی کے سبب وہ اسے نشر نہیں کرسکتے ۔

اخبار کا کہنا ہے کہ تینوں شہزادیاں خاص کر بندر بن سلطان کی بیگم جنسی تعلقات میں جنونی کیفیت میں مبتلا ہیں ۔اخبار کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے سعودی عرب کو اس سلسلے میں خبردار بھی کررکھا ہے کہ وہ بوقت ضرورت اس ووڈیوز کو نشر کرواسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 32 افراد ہلاک

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 32 افراد ہلاک

ہما چل پردیش: بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں مسافروں سے بھری بس کھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے