پیر حمید الدین سیالوی نے عمران خان کو پگڑی پہنا کر پنجاب کی سیاست کا نقشہ بدل ڈالا، اب تک کی سب سے بڑی خبر

پیر حمید الدین سیالوی نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد پنجاب بالخصوص جنوبی اور وسطی پنجاب میں سیاسی صورتحال بالکل تبدیل ہوگئی ہے۔ پیر حمیدالدین سیالوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو باقاعدہ پگڑی پہنا کر آمدہ انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے اپنے مریدوں کے نام پیغام میں بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی, اور ن لیگ, نے عوام ,سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی, حکومت نے قرض, لے, کر نئی, تاریخ قائم ,کی

پی پی اور ن لیگ نے عوام سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی حکومت نے قرض لے کر نئی تاریخ قائم کی

گجرات: پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو باربار اقتدار کا موقع ملا مگر انہوں نے ہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے