سیاست میں تشددکی غلط روایت کو کچھ لوگوں نے پروان چڑھایا اس سے جلدجان چھڑانی چاہیے، مریم نواز

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کاکہنا ہے کہ سیاست میں تشددکی غلط روایت کو کچھ لوگوں نے پروان چڑھایا ہمیں پاکستانی سیاست میں تشددسے جلدجان چھڑانی ہو گی۔

ہارلے اسٹیٹ کلینک پہنچنے پرمیڈیاسے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اختلاف پر اظہاررائے کی آزادی ہونی چاہیے لیکن کچھ لوگوں کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی،انہوں نے سیاست میں تشددکی غلط روایت کوپروان چڑھایا ہمیں پاکستانی سیاست میں تشددسے جلدجان چھڑانی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد پاکستان واپس جائیں گے بس والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی اپنے وطن واپس جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے