شہبازشریف کی دراصل کتنی بیویاں ہیں؟ بلاآخر حقیقت سامنے آ گئی

لاہور :پاکستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس کیلئے امیدواروں نے اپنے کاغذت نامزدگی میں تمام تر تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہیں جن میں کاروبار ، دولت اور تعلیم سمیت کئی دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں تاہم اب ان رہنماﺅں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں جنہوں نے دو شادیاں کر رکھی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی دو بیگمات ہیں جن کا نان تہمینہ درانی اور نصر ت شہباز ہے جبکہ ان کے بیٹے حمزہ شہباز نے بھی دوشادیاں کی ہیں جن کے نام رابعہ شہباز اور مہرالنساءہے ۔ان کے علاوہ خواجہ سعد رفیق کی اہلیاﺅں کا نام غزالہ اور شفیق حرا ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کی بھی دو بیویاں ہیں جن کے نام مسرت اور نسیم چیمہ ہیں ن کے رہنمارانامبشراقبال کی 2بیویاں،شازیہ مبشراورنائلہ مبشرہیں، تحریک لبیک کے ڈاکٹرآصف اشرف جلالی کی2بیویاں،نصرت بی بی اورطاہرہ حبیب ہی۔پیپلزپارٹی رہنما زبیرکاردار کی 2 بیویاں،صبا زبیر اور ناہید اختر ہیں، مسلم لیگ ں۔

یہ بھی پڑھیں

کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

رحیم یار خان:  ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے