”رن مرید ہونا تو عزت کی بات ہے لیکن عمران خان ۔۔۔“خواجہ آصف نے ایسی بات کہہ دی کہ بشریٰ بی بی بھی غصے میں آجائیں گی

سیالکوٹ :سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ رن مرید ہونا تو عزت کی بات ہے ، کون رن مرید نہیں ہوتا؟،عمران خان رن مرید نہیں کوئی اور چیز ہے ۔سیالکوٹ میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے مد مقابل امید وار کی ڈگری جعلی ہے لیکن یہ جعلی ڈگری تو معمولی بات ہے ،ان کا لیڈر عمران خان سجدے کرتا پھر رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت وطن اس بات کا متحمل نہیں کہ موقع ضائع ہو ،ووٹ کی عزت پامال ہوئی تو ترقی کا موقع ہاتھ سے نکل جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ ہوسکتا ہے برقرار نہ رہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے