صحافی طلعت حسین نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ انٹرنیٹ پر آگ لگ گئی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور اہلیہ بشری مانیکا کی بابا فرید شکرگنج کے مزار پر حاضر ہوئے تو درگاہ میں جانے سے پہلے دہلیز کا بوسہ لینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا پر خوب بحث و مباحثہ جاری ہے۔کوئی عمران خان پر تنقید کرنے میں مصروف ہے تو کوئی ان کا دفاع کر رہا ہے لیکن اس بحث کے دوران ہی معروف صحافی اور اینکر طلعت حسین نے سوشل میڈیا پر بشریٰ مانیکا کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کی ایسی ویڈیو جاری کر دیا ہے کہ دیکھ کر ہی ہر پاکستانی کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا۔طلعت حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاو ر مانیکا کو دیکھا جا سکتا ہے جو دربار کی جانب بڑھتے ہوئے وقفے وقفے سے بار بار سڑک پر سجدہ ریز ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عثمان بزدار, کے ساتھ اختلافات, میں کوئی, سچائی, نہیں

عثمان بزدار کے ساتھ اختلافات میں کوئی سچائی نہیں

لاہور: کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے