لڑکی سے اجتماعی زیادتی، برہنہ بھاگتی تھانے پہنچ گئی

ڈیرہ غازی خان : تین افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی موقع پاکر برہنہ بھاگتی تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے لیڈیز وردی پہنادی۔جام پور کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گدائی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم مہر وسیم نے ساتھیوں کے ہمرہا سے پل ڈاٹ سے اغوا کیا اور شراب کے نشہ میں دھت ملزمان اسے ایک مکان میں لے جاکر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بناتے ر ہے وہ موقع پاکر برہنہ حالت میں بھاگی اور تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 424 بجرم 376 درج کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کردی ہے، متاثرہ لڑکی کامیڈیکل بھی کرالیا گیاذرائع کے مطابق ملزمان کی طرف سے متاثرہ لڑکی پر صلح کیلئے دباﺅ ڈالر جارہا ہے اور ملزمان میں ایک سابق پولیس ملازم بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور نے برطانوی شاہی جوڑے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے