ممبئی میں طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات

ممبئی : بھارت کے شہر ممبئی میں چاٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کا چارٹر طیارہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گیا اور ممبئی کے علاقے گھاٹ کوپر میں واقع بلڈنگ پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بم دھماکوں اور جانی نقصان پر اپنے سری لنکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے