غریب کا علاج مزید مہنگا ہو گیا

غریب کا علاج مزید کہنا ہو گیا ، ملک بھر میں ستر ہزار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں 70ہزار ادویات کی قیمتوں میں 2.8فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کنزیومر پرائس انڈیکس کے تحت شیڈول ادویا ت کی قیمتیں 1.43فیصد بڑھائی گئی ہیں جبکہ نان شیڈول ادویات کی قیمتوں میں 2اور کم قیمتوں والی ادویات میں 2.86 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ان میں مختلف امراض کیلئے استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ٹڈی دل, کے, حملوں کے بعد اب یہ خیرپور, میں کپاس کی فصلوں, کی جانب, بڑھ رہی, ہیں

ٹڈی دل کے حملوں کے بعد اب یہ خیرپور میں کپاس کی فصلوں کی جانب بڑھ رہی ہیں

کراچی: خیر پور کے کسانوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ اگر موثر اقدامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے