پشاور میں پاک فوج کا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ شہید، سانحہ کیسے رونما ہوا، جان کر آپ بھی متفکر ہوجائیں کیونکہ۔۔۔

باچا خان ایئر پورٹ پر پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف 7 پی جی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز مکمل کرنے کے بعد پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ اس دوران تباہ ہوگیا۔ واقعے کے بعد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کرکے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔حادثے کے وقت جہاز میں سے زوردار دھماکے کی آواز بھی سنی گئی۔ طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے جو شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال: ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما چترال کے دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے