این آر او کو قانون بنانے میں میراکوئی کردار نہیں، آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد :سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔

سابق صدر کا کہناتھا کہ این آراوکوقانون بنانے میں میراکوئی کردارنہیں،2007میں این آراوقانون سے مقدمات واپس لینے کی اجازت دی گئی،ان کا کہناتھا کہ عدالت نے این آراوکوکالعدم قراردیاتوبندکیسزدوبارہ کھل گئے،مجھے فوج داری مقدمات میں عدالتوں کاسامناکرکے رہائی ملی۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ خزانے کولوٹنے اورنقصان پہنچانے کاکوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا،مجھ پر سیاسی مقدمات بنائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

80 چینلز, کی گنجائش, ہے 119 کے لائسنس, پہلے ہی جاری, ہوچکے

80 چینلز کی گنجائش ہے 119 کے لائسنس پہلے ہی جاری ہوچکے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی زیرصدارت پیمرا کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے