این اے 35 بنوں،الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کوکل طلب کرلیا

بنوں :پشاور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل صبح 9 بجے طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف این اے 35 بنوں سے جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے انعام اللہ نے اعتراض اٹھایا تھا۔

جسٹس عبدالشکور نے عمران خان کے خلاف دائر اعتراضات پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا ذکر انہوں نے کاغذات نامزدگی میں نہیں کیا اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے۔

پشاور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل صبح 9 بجے طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

شعبہ امراض قلب, میں موجود, مشینیں خراب, ہوچکی ہیں

شعبہ امراض قلب میں موجود مشینیں خراب ہوچکی ہیں

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینیئرز ڈاکٹرز کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کو خط کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے