گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کے بعد چیف جسٹس کراچی روانہ

حیدر آباد:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار حیدرآباد سے کراچی روانہ ہو گئے انہوں نے گزشتہ رات ججزلاجز میں قیام کیاتھا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد کیس سمیت مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔کیسز کی سماعت کے لئے چیف جسٹس حیدرآباد سے کراچی روانہ ہو گئے۔جبکہ میاں ثاقب نثار نے ججزلاجز میں گزشتہ رات قیام کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ ہوسکتا ہے برقرار نہ رہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے