پی ایس ایل فائنل کہاں ہوگا،نجم سیٹھی نے بتادیا

لاہور: پی سی بی کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے دعوی کیاہےکہ  پی ایس ایل کا فائنل اس بار لاہور میں ہوگا۔

لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے نجم سیٹھی نے بتایا کہ  اب پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ  آزاد کشمیر کی ٹیم بھی پی ایس ایل میں شامل ہوسکتی ہے۔

نجم سھیٹی نے وضاحت کی کہ  اس سال چھٹی ٹیم کی اجازت فرنچائز نے نہیں دی،کشمیرکوکھلاناچاہتےتھے،مگرمجبوریاں آڑےآگئیں۔

نجم سھیٹی نے بتایا کہ لاہورمیں پی ایس ایل فائنل کرانےکی تیاری ہوچکی ہے۔

نجم سھیٹی کا کہنا تھا کہ فارغ کیے جانے والے غیر ملکی کوچز  کا کنٹریکٹ ختم کیا نہیں بلکہ ختم ہواہے

یہ بھی پڑھیں

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا

بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گرین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے