سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے بھی اثاثے ظاہر کر دیے

لاہور:عام انتخابات سے قبل سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے اثاثوں کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ان کے کل اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ 47 لاکھ روپے ہے۔

دستاویز کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے نام 3 گھر ہیں جن کی مالیت 3 کروڑ 66 لاکھ روپے ہے اور ان کے ذرائع آمدن قومی اسمبلی کی تنخواہ اورجائیداد کاکرایہ ہیں۔اس کے علاوہ ایازصادق کے 3 بینک اکاو¿نٹس میں رقم کی مالیت 2 لاکھ 57 ہزار 23 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے