سرکاری افسران تو سیاسی نکلے، 45 افسران کو صوبہ بدر کرنے کا حکمنامہ جاری، افسران میں کون شامل ہے، جان کرا ٓپ

عام انتخابا ت میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت نے سیاسی وابستگیوں پر25پولیس افسران اور22ڈی ایم جی افسران کوصوبہ بدرکرنےکافیصلہ کر لیا جس کے لئے تقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن وفاق سے جلد جاری ہونےکاامکان ہے ۔چیف سیکریٹری پنجاب نے افسران کے تقرروتبادلوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن کوبھجوادیں جس کے مطابق سیاسی وابستگی رکھنے والے25پولیس اور22ڈی ایم جی افسران کوصوبہ بدرکیا گیا ہے ۔افسران میں ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز ، ایس ایس پیز اورایس پیزشامل ہیں۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی فہرست کے مطابق امین وینس،بلال صدیق کمیانہ،عمر رسول اور ڈاکٹراحمد بلال کوبھی صوبہ بدر کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور نے برطانوی شاہی جوڑے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے