معروف پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھارتی ٹی وی کےمشہور کامیڈی شو “دی کپل شرما شو” میں شامل ہوگئے

معروف پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھارتی ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ میں شامل ہوگئے۔
پاکستان کے فنکار بھارت کی شوبز انڈسٹری کے ہرشعبے میں قسمت آزمائی کررہے ہیں جس میں اداکاری ، گلوکاری اور کامیڈی شامل ہے جب کہ پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کے بعد اب کامیڈین بھی بھارتی چھوٹی اسکرین پر پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔

گزشتہ دنوں دونوں اداکاروں کی جوڑی نے شو کی شوٹنگ میں حصہ لیا جس کے بعد دونوں اداکاروں کی شو کے لیے ریہرسل کرتے ہوئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔ کامیڈین نسیم وکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شو میں شامل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان عید سے قبل عوام کو تحفہ

پاکستانی لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان عید سے قبل عوام کو تحفہ

کراچی: راحت فتح علی کا نیا گانا غمِ عاشقی چاند رات کو ریلیز ہوگا جو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے