انوشکا شرما نے کچر اپھینکنے پر جس شخص کو ڈانٹا وہ در اصل کون ہے ؟جان کر انوشکا اورویرات کوہلی کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے جس شخص کو انوشکا نے پلاسٹک کی بوتل پھینکنے پر کھری کھری سنائی تھیں، وہ بالی وڈ کا چائلڈ سٹار نکلا، جو 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ بھی فلم میں کام کر چکا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو گاڑی میں سوار ایک شخص کو سڑک پر کچرا پھینکنے پر ڈانٹنا اور ان کے شوہر ویرات کوہلی کو اس موقع کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے مسٹر اور مسز کوہلی کی کلاس لے لی۔شائقین کو اس بات پر اعتراض ہے کہ انہوں نے اس موقع کی ویڈیو کیوں بنائی۔

یہ بھی پڑھیں

مقبول فوک بلوچی گانے ’لیلیٰ او لیلیٰ‘ کو جدید انداز میں پیش

مقبول فوک بلوچی گانے ’لیلیٰ او لیلیٰ‘ کو جدید انداز میں پیش

عروج فاطمہ کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے اور انہوں نے گزشتہ برس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے