این اے 132 ، حمزہ شہباز اور گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور:این اے132سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازکے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسرنے حمزہ شہبازکے کاغذات نامزدگی پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازکے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے جبکہ ان کے مدمقابل برابری پارٹی کے سربراہ گلوکارجواداحمدکے کاغذات نامزدگی بھی منظورکر لئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے