سیاسی جماعتوں کی جمع کرائی گئی ترجیحی فہرستیں تبدیل نہیں ہوسکتیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی فراہم کردہ خواتین امیدواروں کی فہرستیں حتمی ہیں اور اب اسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔

پاکستان ویوزکے مطابق تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان نے نئی فہرستیں بنانے کی ذمہ داری خود لے لی ہے تاہم الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ترجیحی فہرستیں اب تبدیل نہیں ہوسکتیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی فراہم کردہ خواتین امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں حتمی ہیں، الیکشن ایکٹ کے تحت ان فہرستوں میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد: این ڈی ایس کی جانب سے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے