ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر مولوی بہادر خان کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام، فورسز نے عین موقع پہ گرفتار کرلیا

ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر کوگرفتار کر لیاے۔کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مولوی بہادر جان نجی پرواز سے دبئی جا رہا تھا ۔ایف آئی اے امیگریشن نے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مطلوب طالبان کمانڈر مولوی بہادر جان کو گرفتار کر لیا ہے ۔مولوی بہادر جان حلیہ تبدیل کر کے دبئی جا نا چاہتا تھا کہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مولوی بہادر کا نام وزارت داخلہ نےسٹاپ لسٹ میں ڈالا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

شعبہ امراض قلب, میں موجود, مشینیں خراب, ہوچکی ہیں

شعبہ امراض قلب میں موجود مشینیں خراب ہوچکی ہیں

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینیئرز ڈاکٹرز کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کو خط کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے