قوة تابعة للبحرية اليمنية

یمنی فورسز نے الحدیدہ کے ساحل پر دشمن کی کشتی پر قبضہ کرلیا

صنعاء: یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشمن کی کشتی پر اچانک قبضہ کرلیا۔ یمن کی اعلیٰ انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اس خـر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ کشتی امریکہ یا فرانس سے متعلق ہے، الحدیدہ جنگ میں امریکہ، فرانس اور اسرائیل کی سعودی اور اماراتی فوجیوں کو مدد حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک

سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک

ریاض:  سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے