افغان صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے ميں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے، داعش کے حملے ميں کم سے کم 25  افراد ہلاک اور 50 زخمی  ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

بنگلا دیش, نےپاکستانی, شہریوں کے لیے ویزے, کا اجرا روک, دیا

بنگلا دیش نےپاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کا اجرا روک دیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے ہائی کمشنر نے گزشتہ چار ماہ سے پاکستانی حکومت کی جانب سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے