کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شہر کےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں جن میں محمود آباد سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کامران کو گرفتار کیا گیا جب کہ بریگیڈ اور فیروزآباد کے علاقے سے5 ڈاکو بھی گرفتار کئے گئے۔ ترجمان نےبتایا کہ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور چوری کا سامان برآمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

کراچی: شارع فیصل پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 میں ایک کمپنی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے