جوہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہو گا خوش آمدید کہیں گے

آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہاہے کہ جو ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہو گا خوش آمدید کہیں گے ،ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف بھر پور کاروائی کریں گے ۔
پنجاب سے دورے پر آنے والے یونیورسٹی طلباءکے اعزاز میں زیارت میں تقریب میں آئی جی ایف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے،مٹھی بھر دہشتگرد بلوچستان کے عوام کو یرغمال نہیں بناسکتے،صوبے میں 1600سے زائد فراری ہتھیارڈال چکے ہیں،جو ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہو گا خوش آمدید کہیں گے،ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں کے خلاف بھر پور کاروائی کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل چلانے والوں كے خلاف بھی كارروائیاں تیز

كوئٹہ: ٹریفک پولیس نے گزشتہ صرف چار روز میں شہر كے مختلف چوراہوں پر كریک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے