وزیراعظم آج شام قوم کے نام پیغام جاری کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے خطاب میں قوم کو کشمیر پالیسی کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم کا یہ خطاب ایسے  موقع پر آ رہا ہے جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کے قتل عام پر  پاکستان اور کشمیری عوام صدائے احتجاج بلند کئے ہوئے ہیں اور پاکستان کے علاوہ مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں پاکستانی شہری یوم سیاہ منا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

لاہور: ایک طرف ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے