سپیکر آزادکشمیر اسمبلی کو نا اہل کیئے جانے کا فیصلہ معطل کردیا

آزاد کشمیرسپریم کورٹ میں نا اہلی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا

سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں سپیکر اسمبلی سردار غلام صادق کی نااہلی کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران آزاد کشمیر کی عدالت عظمیٰ نے (ن)لیگ کے امیدوارخان بہادرخان کی جانب سے سردار غلام صادق کےخلاف دائر کئے گئے کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے غلام صادق کو معطل کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔خیال رہے قبل ازیںسپیکرآزاد کشمیر اسمبلی سردارغلام صادق کو ہائی کورٹ نے معطل کردیا تھا

یہ بھی پڑھیں

تنازعہ کشمیر کی بدولت پورا جنوبی ایشیا ایک ہیجانی کیفیت کا شکار ہے، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصمہ شاکر کی کتاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے