ایم کیو ایم پاکستان کا حقیقی وارث کون؟ فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حقیقی وارث کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد کل فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ پیر کے روز ایم کیو ایم کنونئیر شپ کا فیصلہ سنائے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 17 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے 26 مارچ کے الیکشن کمیشن کے حکم کو چیلنج کر رکھا ہے، الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کا کنوئینر خالد مقبول صدیقی کو قرار دیا تھا، خالد مقبول صدیقی کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے بابر ستار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم, بیلٹ اینڈروڈ فورم, کی افتتاحی تقریب میں, پاکستان کی, نمائندگی کریں گے

وزیراعظم بیلٹ اینڈروڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے