کوہلی کے مجسمے کی حالت پہلے دن خراب

نئی دہلی کے مادام تساؤ مومی گھر میں کوہلی کے مجسمے کو ایک دن بعد ہی مرمت کی ضرورت پیش آگئی، بے تحاشا پرستاروں نے چھو کر اس کی حالت خراب کر دی۔میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ہمارے اسٹاف کو کوہلی کے مجسمے میں خرابی سے آگاہی ہوئی ہم نے فوری طور پر اسے ڈسپلے سے ہٹا دیا، اب دوبارہ ٹھیک کرکے واپس نصب کردیا جائے گا، ” کنگ کوہلی“ کے نام سے مشہور بھارتی کپتان کے مجسمے کو جرسی نمبر18 پہنائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جارج مونسی نے صرف 25 بالز پر سنچری مکمل کی

گلوسٹرشائر کی سیکنڈ الیون کے بیٹسمین جارج مونسی نے صرف 25 بالز پر سنچری اسکورکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے