آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔ گورنر سندھ عشرت العباد نے  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروالیا گیا ہے, اصل کامیابی ان کی بحفاظت بازیابی یقینی بنا نا تھی۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر رات بھر خود اس فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا 72 واں جشن آزادی

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے