ریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں۔

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی طرح ہیں، پہلے عائشہ گلالئی نے ایک بلیک بیری کا ذکر کیا تھا اب ریحام خان نے کہا ہے کہ میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریحام خان عائشہ دراصل گلالئی پارٹ 2 ہیں، کیا عمران خان کا بلیک بیری قبر میں لے کر جانا ہے اگر بلیک بیری عمران خان کا ہے تو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے یا اس کا فرانزک کروا لیا جائے، لیکن جھوٹے اور من گھڑت بیانات کا سہارا لے کر الزامات نہ لگائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

تمام جعلی اکاؤنٹس, کے اندراج, اور بدعنوانی کے, خاتمے کی, راہ ہموار

تمام جعلی اکاؤنٹس کے اندراج اور بدعنوانی کے خاتمے کی راہ ہموار

اسلام آباد: وزیرمملک برائے ریونیو نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کا بنیادی مقصد تمام غیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے