کوئٹہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکارشہید، 2 زخمی

ارباب کرم خان روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر یوم علی کے موقع پر پولیس موبائل سیکیورٹی پر مامور تھی اس دوران نامعلوم مسلح ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کسی بھی کامیابی کے بعد یہ نہیں سوچا کہ 'بس اب بہت ہوا

کسی بھی کامیابی کے بعد یہ نہیں سوچا کہ ‘بس اب بہت ہوا

بلوچستان: بادشاہ گر یعنی ‘کنگ میکر’ کو حقیقی بادشاہ سے زیادہ طاقتور تصور کیا جاتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے