شہنشاہ غزل مہدی حسن کا 89 واں یوم پیدائش منایا گیا

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا89 واںیوم پیدائش گزشتہ روز منایاگیا ۔ مہدی حسن 18جولائی 1927کو بھارت میں پیدا ہوئے تاہم ان کا خاندان پاکستان میں آکر مقیم ہو گیا تھا۔مہدی حسن نے سینکڑوں فلموں کے لئے لازووال گیت گائے ۔حکومت کی طرف سے مہندی حسن کی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ امتیاز اور تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔1979میں مہدی حسن کو بھارتی حکومت نے ”کے ایل سہگل “ ایوارڈ دیا ۔شہنشاہ غزل مہدی حسن طویل علالت کے بعد 13جون 2012 ءکو جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

فہد مرزا نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا، “سوال یہ تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے