قیامت خیز گرمی، اے سی بند کرنے پہ مریض نے ڈاکٹر کے سامنے خودکشی کرلی

ہسپتال کا اے سی بندکرنے پر مریض نے خود کشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ پھالیہ کے موضع گھگوکی کا رہائشی نوجوان محمد ذاکر ولد محمد اقبال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بیماری کی وجہ سے زیر علاج تھا، گزشتہ روز قیامت خیز گرمی میں ہسپتال کے ایڈمن آفیسر کے حکم پر وارڈ کے اے سی بند کردئیے گئے جس کی وجہ سے مریضوں کا برا حال ہوگیا۔مریض محمد ذاکر نے استفسار کیا تو عملہ نے بدتمیزی کی جس سے دلبرداشتہ ہوکر وہ ہسپتال سے باہر نکلا اور سڑک پر ایک ٹرالی کو ٹکر مار کر موت کو گلے لگالیا۔ متوفی کی نعش کافی دیر سڑک پر پڑی رہی۔

یہ بھی پڑھیں

ہیپاٹائٹئس, پروگرام, کے تحت حالیہ, سروے کی, رپورٹ سامنے ,آگئی

ہیپاٹائٹئس پروگرام کے تحت حالیہ سروے کی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور: پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد نے بتایا کہ پنجاب کے 4600 گھروں کا سروے کیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے